کل تقریبا 197678 نتائج 0.036 سیکنڈ میں

ڈی گلوبلائزیشن بین العلاقائی تعاون یا جنگ؟ -ڈاکٹر مجاہد منصوری
https://jang.com.pk/news/1342165
قارئین کرام!اکیسویں صدی کے جاری تیسرے عشرے میں ڈی گلوبلائزیشن (عالمگیریت کی تحلیل) کا عمل جو واضح طور پر مئی 2003ء میں عراق پر غیر قانونی (بقول یو این سیکرٹری جنرل کوفی عنان) امریکی حملے سے ہوا تھا، وہ عشروں پر محیط کھلی اور مسلسل اسرائیلی لاقانونیت اور سخت مذہبی متعصبانہ رویے...

روپے کی قدر -ادارتی نوٹ
https://jang.com.pk/news/1342162
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا یہ تاثر حالیہ واقعات اور نئے امکانات کے تناظر میں قرین حقیقت اور حوصلہ افزا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں۔اس تاثر کا اظہار انہوں نے بلوم برگ حکام سے گفتگو اور امریکی معاون وزیر...

حافظ کا خدا حافظ -سلیم صافی
https://jang.com.pk/news/1342167
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیرسراج الحق دو ادوار کے لئے اس منصب پر فائز رہنے کے بعد فارغ ہوگئے اور جماعت اسلامی کے اراکین نے کثرت رائے سے حافظ نعیم الرحمان کو مرکزی امیر چن لیا ہے ۔غور سے دیکھا جائے تو پاکستان میں جماعت اسلامی وہ واحد مذہبی سیاسی جماعت ہے جس میں کوئی...

کاش رشوت کا دور واپس آ جائے؟ -عطا ء الحق قاسمی
https://jang.com.pk/news/1342169
کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا ۔لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پڑتا تو اسے یار لوگ عبدالرحمن کے ہوٹل میں لے جاتے جہاں اعلیٰ درجے کے کھانے مع سویٹ ڈش زردے کی...

‎جماعت اسلامی کی نومنتخب امارت؟‎ -افضال ریحان
https://jang.com.pk/news/1342170
جماعت اسلامی ہمارے ملک کی ایک منظم سیاسی و مذہبی تنظیم قرار دی جاتی ہے جس کی بنیاد مولانا مودودی نے 26 اگست 1941ء کو متحدہ ہندوستان کے اسی شہر لاہور میں رکھی اور وہ اس کے پہلے امیر چنے گئے۔ پارٹیشن کے حوالے سے بھی جماعت اور مولانا صاحب کا اپنا ایک مخصوص نقطہ نظر تھا جو اگر پوری طرح...

دسترس … …… -انور شعور
https://jang.com.pk/news/1342171
بہت اشیا ہیں بازاروں میں لیکن کہاں کچھ بھی ہماری دسترس میں حکومت کس طرح مہنگائی روکے بھلا کیا یہ بَلا ہے اُس کے بس میں!

خیرات نہ دیں مستحقین کو ہنرمند بنائیں -چوہدری سلامت علی
https://jang.com.pk/news/1342166
اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا کے سرفہرست ممالک میں ہوتا ہے۔ پاکستان سینٹر فارفلن تھراپی کے ایک سروے کے مطابق پاکستانیوں کی جانب سے زکوٰۃ، فطرانہ اور عطیات کی مد میں سالانہ 240 ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں حکومت بھی ہر سال یکم...

میں بیمار ہوں!! -سہیل وڑائچ
https://jang.com.pk/news/1342164
میرے سارے دوست دشمن متفق ہیں کہ میں بیمار ہوں مگر میں اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں۔ پہلے میرے دشمنوں نے کہنا شروع کیا تھا کہ میں بیمار ہوں، اب آہستہ آہستہ سارے دوست بھی مجھے علاج کا مشورہ دے رہے ہیں، وہ میری صحت کی بحالی کیلئے مجھے نسخے بھی تجویز کرتے رہتے ہیں مگر مجھے...

دہشت گردی کی نئی لہر -ادارتی نوٹ
https://jang.com.pk/news/1342163
وطن عزیز میں ایک بار پھر دہشت گردی کی نئی لہر ایسے وقت ابھر رہی ہے جب معیشت کی بحالی کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور ملکی معیشت درست سمت پر چل پڑی ہے۔ دہشت گردی میں ہمارے 80ہزار سے زیادہ شہریوں بشمول سکیورٹی اہلکاروں کی شہادتیں ہو چکی ہیں۔...

صدر مملکت کا خطاب -اداریہ
https://jang.com.pk/news/1342161
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجوں کے تناظر میں باہمی اختلافات افہام و تفہیم کے ماحول میں ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مشکلات میں ہم اختلافات کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتے،...