اردو ٹائپ کرنے میں دشواری ہے ؟
تھے وہ قصے مگر سراب کے تھے
شاعر:حسن عابد
ذریعہ : ریختہ
جانے والے خیال و خواب کے تھے
آہوں سے مرے گھر میں ہوا گرم رہے_گی
شاعر:میر حسن
بھرتے ہی رہیں گے نفس سرد ہزاروں
جب تک کہ تری آن و ادا گرم رہے گی
سلام اے ایدھی
شاعر:محمد اشفاق چترانوی
ذریعہ : اردو پوائنٹ
یتیم و بے سهارا پهرتے تهےدر در
کیا تونے ان کا اهتمام اے ایدھی
ملی نغمه
ایک هے مقصدایک نشان
پاکستان پاکستان
نیند آنکھوں میں جو آتی تو جگانے لگتے
شاعر:رئیس انصاری
رات کو گھر نہیں آتا تو مرے گھر والے
صبح کے وقت مری خیر منانے لگتے
اگرچہ حادثے گزرے ہیں پانیوں کی طرح
شاعر:کیف انصاری
کسی کے سامنے میں کس لیے زباں کھولوں
ملی ہے اپنی انا مجھ کو دشمنوں کی طرح
کاٹ رہا ہوں اک اک دن آزار کے ساتھ
شاعر:خاقان خاور
ہجر کا موسم لے کر سورج نکلا ہے
برف لپٹ کر روتی ہے کہسار کے ساتھ
خاورؔ کیا کیا شکلیں بنتی رہتی ہیں
تنہائی میں یادوں کی پرکار کے ساتھ
رونق دل نکھار کر رہیے
شاعر:ورن گگنیجہ واحد
اس میں خیرات پڑنے والی ہے
اپنا برتن سنوار کر رکھیے
سوچتے رہنا شب غم میں اضافت کرنا
ہے دیا بن کے ہواؤں سے محبت کرنا