اردو ٹائپ کرنے میں دشواری ہے ؟

ویب کتب اسلام خبریں شاعری کھیل ویڈیوز اردو ویکیپیڈیا مشہور ویب سائٹز ☰
× ویب کتب اسلام خبریں شاعری کھیل ویڈیوز اردو ویکیپیڈیا مشہور ویب سائٹز
شاعر عنوان شاعری مخصوص سرچ
مخصوص سرچ شاعری عنوان شاعر

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

نگاہ فیض سے محروم برتری معلوم


ستارہ چمکا مگر آفتاب ہو نہ سکا

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

ہے جام خالی تو پھیکی ہے چاندنی کیسی


یہ سیل نور ستم ہے شراب ہو نہ سکا

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

یہ مے چھلک کے بھی اس حسن کو پہنچ نہ سکی


یہ پھول گھل کے بھی اس کا شباب ہو نہ سکا

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

کسی کی شوخ نوائی کا ہوش تھا کس کو


میں ناتواں تو حریف خطاب ہو نہ سکا

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

ہوں تیرے وصل سے مایوس اس قدر گویا


کبھی جہاں میں کوئی کامیاب ہو نہ سکا

دل_شکستہ حریف_شباب ہو نہ سکا


شاعر:اختر شیرانی

ذریعہ : ریختہ

شراب عشق میں ایسی کشش سی تھی اخترؔ


کہ لاکھ ضبط کیا اجتناب ہو نہ سکا

دل_فسردہ اسے کیوں گلے لگا نہ لیا


شاعر:شہزاد احمد

ذریعہ : ریختہ

کسی بھی حال میں پہنچے تو ہیں کنارے پر


یہی بہت ہے کہ احسان ناخدا نہ لیا

دل_فسردہ اسے کیوں گلے لگا نہ لیا


شاعر:شہزاد احمد

ذریعہ : ریختہ

میں جی رہا ہوں مگر یاد رفتگاں کی طرح


مجھے گئے ہوئے لمحوں نے کیوں بلا نہ لیا

دل_فسردہ اسے کیوں گلے لگا نہ لیا


شاعر:شہزاد احمد

ذریعہ : ریختہ

امید شعلہ نہیں آفتاب ہے شہزادؔ


چراغ تھا تو ہواؤں نے کیوں بجھا نہ لیا

دل_مضطر تری فرقت میں بہلایا نہیں جاتا


شاعر:جمیلہ خاتون تسنیم

ذریعہ : ریختہ

ڈراتا کیوں ہے اے ناصح محبت کی کشاکش سے


پھنسا کر دل کو اس کوچے سے کترایا نہیں جاتا

ہمکنار © تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اعلانِ بریت اپنی رائے دیجیئے