اردو ٹائپ کرنے میں دشواری ہے ؟
دل_تنگ ہوں مکان کے اندر پڑا ہوا
شاعر:نذیر قیصر
ذریعہ : ریختہ
میں چھپتا پھر رہا ہوں خود اپنی ہی ذات سے
قیصرؔ مرا عذاب ہے مجھ پر پڑا ہوا
دل_خود_آشنا سوہان_زندگی ہوگا
شاعر:خاور رضوی
ہمیں ہماری وفا دشت دشت ڈھونڈے گی
تمہارے حسن کا چرچا گلی گلی ہوگا
یہ رنگ بزم گھڑی دو گھڑی ہے پھر خاورؔ
کہیں پہ ہوگا کوئی اور کہیں کوئی ہوگا
دل_دار کی کشش نے اینچا ہے من ہمارا
شاعر:سراج اورنگ آبادی
دل دار کی کشش نے اینچا ہے من ہمارا
ہے خاک اس قدم کی شاید وطن ہمارا
دریائے مدعا کا لائے ہیں تھاہ جب سیں
ہر بوند اشک کا ہے در عدن ہمارا
درکار نہیں ہے پہریں بر میں قبائے زینت
یہ بس ہے خاکساری خاکی برن ہمارا
دل_درد_آشنا کا مدعا کیا
شاعر:گلزار دہلوی
ہوا انساں ہی جب انساں کا دشمن
شکایت پھر کسی کی کیا گلہ کیا
بہار تازہ آئی گلستاں میں
کھلائے جانے گل باد صبا کیا
وہ کہتے ہیں نشیمن ترک کیجے
چلی گلشن میں یہ تازہ ہوا کیا
دل_درویش کی دعا سے اٹھا
شاعر:نعیم رضا بھٹی
دل درویش کی دعا سے اٹھا
یہ ہیولیٰ سا جو ہوا سے اٹھا